إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البيوع— خرید و فروخت کا بیان۔
باب النهي عن (بيع) فضل الماء ليمنع به الكلأ باب: زائد پانی (کی بیع) کی ممانعت جس کے ذریعے گھاس (چرانے) سے روکا جائے۔
حدیث نمبر: 2847
مُسَدَّدٌ ، وَثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، ثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ "أَنَّ أَبَاهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُبَاعَ الْكَلَأُ فِي مَنْبَتِهِ".ترجمہ
عبداللہ بن طاؤس رحمہ اللہ اپنے والد طاؤس بن کیسان رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ ”وہ اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ چارہ یا گھاس اس کے جائے پیدائش (یعنی کٹنے سے پہلے زمین ہی) میں فروخت کیا جائے“۔