إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البيوع— خرید و فروخت کا بیان۔
باب الربا باب: سود کا بیان۔
حدیث نمبر: 2803
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي حَمَّادٌ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ شُرَيْحٍ ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ: "الدِّرْهَمُ بِالدِّرْهَمِ فَضْلٌ مَا بَيْنَهُمَا رِبًا".ترجمہ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا: ”ایک درہم کا درہم کے عوض تبادلہ (برابری کی بنیاد پر ہونا چاہیے)، ان دونوں کے درمیان جو بھی زیادتی یا فرق ہوگا وہ سود ہے۔“