إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الحج— حج کا بیان۔
باب ما بين القبر والمنبر روضة وما جاء في فضل الدفن بالبقيع باب: قبر اور منبر کے درمیان (کا حصہ) جنت کا باغ ہے، اور بقیع میں دفن ہونے کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 2706
عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "أَسْمَعُ الصَّيْحَةَ فَأَخْرُجُ إِلَى الْبَقِيعِ فَأُحْشَرُ مَعَهُمْ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ مُرْسَلًا بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ.ترجمہ
محمد بن منکدر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”میں (قیامت کی) چنگاڑ سنوں گا تو میں بقیع کی طرف نکلوں گا اور میرا حشر انہی کے ساتھ کیا جائے گا۔“ اسے امام حارث نے ضعیف سند کے ساتھ مرسلاً روایت کیا ہے۔