❮
❯
حدیث نمبر: 268
وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ: ثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: " مَنْ كَانَ عِنْدَهُ عِلْمٌ فَلْيَعْمَلْ بِعِلْمِهِ، وَمَنْ لَمْ يَكُنْ عِنْدَهُ عِلْمٌ - أَوْ قَالَ: مَنْ سُئِلَ عَمَّا لَمْ يَكُنْ لَهُ بِهِ عِلْمٌ - فَلْيَقُلِ: اللَّهُ أَعْلَمُ، فَإِنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - قَالَ لِنَبِيِّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ( قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى ) " .
رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جس کے پاس علم ہو اسے چاہیے کہ وہ اپنے علم کے مطابق عمل کرے، اور جس کے پاس علم نہ ہو - یا فرمایا: جس سے ایسی بات کے بارے میں دریافت کیا جائے جس کا اسے علم نہ ہو - تو اسے «اللَّهُ أَعْلَمُ» ”اللہ ہی بہتر جانتا ہے“ کہنا چاہیے، کیونکہ اللہ عزوجل نے اپنے نبی ﷺ سے فرمایا ہے: ﴿قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى﴾ ”(اے نبی!) کہہ دیجیے کہ میں اس (تبلیغِ دین) پر تم سے کوئی اجر طلب نہیں کرتا سوائے قرابت داری کی محبت کے“۔“
اس کے راوی ثقہ ہیں۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب العلم / حدیث: 268
درجۂ حدیث محدثین: رجاله ثقات
تخریج حدیث «رجاله ثقات»