إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب العلم— علم کا بیان۔
باب اتباع كتاب الله عز وجل وسنة سيدنا محمد صلى الله عليه وسلم في كل شيء والخلفاء الراشدين بعده وترك الابتداع باب: ہر معاملے میں کتاب اللہ عزوجل، ہمارے سردار محمد ﷺ کی سنت اور آپ ﷺ کے بعد خلفائے راشدین کی پیروی اور بدعت ترک کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 243
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ، ثَنَا بَزِيعٌ أَبُو الْخَلِيلِ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ بَلَغَهُ عَنِ اللَّهِ فَضِيلَةٌ فَلَمْ يُصَدِّقْ بِهَا لَمْ يَنَلْهَا " .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے کسی فضیلت کی خبر پہنچے اور وہ اس کی تصدیق نہ کرے تو وہ اسے ہرگز حاصل نہ کر سکے گا۔“