إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب العلم— علم کا بیان۔
باب اتباع كتاب الله عز وجل وسنة سيدنا محمد صلى الله عليه وسلم في كل شيء والخلفاء الراشدين بعده وترك الابتداع باب: ہر معاملے میں کتاب اللہ عزوجل، ہمارے سردار محمد ﷺ کی سنت اور آپ ﷺ کے بعد خلفائے راشدین کی پیروی اور بدعت ترک کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 242
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ، ثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ مُرَّةَ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: "مَنْ أَرَادَ الْعِلْمَ، (فَلْيُثَوِّرْ ) قُرْآنَ، فَإِنَّ فِيهِ عِلْمَ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ " .
مَوْقُوفٌ.ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جو شخص علم (حاصل کرنا) چاہتا ہو اسے چاہیے کہ وہ قرآنِ کریم کے معانی و مفاہیم کو خوب کریدے اور اس میں گہرا غور و خوض کرے، کیونکہ اس میں اولین اور آخرین کا علم موجود ہے“۔
یہ روایت موقوف ہے۔