إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الحج— حج کا بیان۔
باب ما تحصل به البركة في الزاد وما جاء في الرجل يجد زادا وراحلة فيحج ماشيا يحتسب فيه زيادة الأجر باب: زادِ راہ میں برکت کس چیز سے حاصل ہوتی ہے، اور اس شخص کے بارے میں جو کچھ آیا ہے جو زادِ راہ اور سواری پائے پھر بھی زیادہ اجر کی امید میں پیدل حج کرے۔
حدیث نمبر: 2418
وَرَوَى الْبَيْهَقِيُّ فِي الْكُبْرَى مِنْ طَرِيقِ مُجَاهِدٍ: "أَنَّ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ عَلَيْهِمَا الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ حَجَّا مَاشِيَيْنِ".ترجمہ
امام بیہقی نے ”السنن الکبریٰ“ میں مجاہد سے یہ روایت نقل کی ہے کہ ”سیدنا ابراہیم اور سیدنا اسماعیل علیہما السلام نے پیدل چلتے ہوئے فریضۂ حج ادا کیا“۔