❮
❯
حدیث نمبر: 233
قَالَ: وَأَبَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ الزَّهْرَانِيُّ يَقُولُ: "سَمِعْتُ غَيْرَ وَاحِدٍ مِنَ الْمُفَسِّرِينَ يَقُولُ: ( الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَى ) : ارْتَفَعَ ".
ترجمہ

بشر بن عمر الزہرانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”میں نے ایک سے زائد مفسرینِ کرام کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ قرآنی آیت ﴿الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَى﴾ کا مفہوم ”ارْتَفَعَ“ یعنی ”وہ (اللہ تعالیٰ) بلند ہوا“ ہے۔“

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب العلم / حدیث: 233
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف؛ لإبهام المفسرين