إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الصوم— روزے کا بیان۔
باب تعجيل الإفطار وتأخير السحور فيه حديث ابن عمر، وتقدم في ( ) باب: افطار میں جلدی اور سحری میں تاخیر کا بیان — اس میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث ہے جو پہلے گزر چکی۔
حدیث نمبر: 2280
وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - : "أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَنْهَى عَنِ الْوِصَالِ وَيَأْمُرُ بِتَبْكِيرِ الْإِفْطَارِ وَتَأْخِيرِ السُّحُورِ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى بِإِسْنَادٍ حَسَنٍ.ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ” صومِ وصال (بغیر افطار کیے مسلسل روزے رکھنے) سے منع فرماتے تھے اور افطار میں جلدی کرنے اور سحری میں تاخیر کرنے کا حکم دیتے تھے۔“ اسے امام ابو یعلیٰ نے حسن سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔