❮
❯
حدیث نمبر: 223
قَالَ الْحَارِثُ: وَثَنَا الْحَسَنُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، ثَنَا حَمْزَةُ النَّصِيبِيُّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ قَالَ: " خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَصْحَابِهِ وَهُمْ يَتَذَاكَرُونَ الْقَدَرَ، فَقَالَ: أَبِهَذَا أُمِرْتُمْ، إِنَّكُمْ قَدْ أَخَذْتُمْ فِي وَادِيَيْنِ لَنْ تَبْلُغُوا أَغْوَرَهُمَا وَبِهَذَا أُهْلَكَ الْقُرُونُ قَبْلَكُمْ، إِيَّاكُمْ وَإِيَّاكُمْ " .
ترجمہ

عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے صحابہ کے پاس تشریف لائے جبکہ وہ تقدیر کے مسئلے میں بحث و تکرار کر رہے تھے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تمہیں اسی بات کا حکم دیا گیا ہے؟ تم نے ایسی دو وادیوں کا رخ کر لیا ہے جن کی گہرائی تک تم ہرگز نہیں پہنچ سکو گے، اور تم سے پہلے والی امتیں اسی وجہ سے ہلاک ہوئیں، تم (اس بحث و تکرار سے) بچو، خبردار اس سے بچو۔“

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب القدر / حدیث: 223
درجۂ حدیث محدثین: موضوع؛ في إسناده حمزة النصيبي المتهم، وهو مرسل أيضًا
تخریج حدیث «أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 85، وأخرجه مسند أحمد برقم: 6630، 6806، وأخرجه مسند البزار برقم: 2489، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 519، 1330، 3019، 5374»