❮
❯
حدیث نمبر: 2221
وَعَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ صَامَ عَرَفَةَ غُفِرَ لَهُ سَنَتَيْنِ مُتَتَابِعَتَيْنِ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَنْهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ بِسَنَدِ الصَّحِيحِ.
ترجمہ

سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے عرفہ کے دن کا روزہ رکھا، اس کے مسلسل دو سالوں کے گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔“ اسے امام ابوبکر بن ابی شیبہ نے روایت کیا ہے اور ان کے واسطے سے امام ابو یعلیٰ موصلی نے اسے صحیح سند کے ساتھ نقل کیا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الصوم / حدیث: 2221
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «رواه أبو بكر بن أبي شيبة وعنه أبو يعلى الموصلي بسند الصحيح»