❮
❯
حدیث نمبر: 2045
وَعَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: "خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: تَزْعُمُونَ أَنِّي مِنْ آخِرِكُمْ وَفَاةً، أَلَا وَإِنِّي مِنْ أَوَّلِكُمْ وَفَاةً، وَلَتَتْبَعُنِّي أَفْنَادًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى بِسَنَدٍ صَحِيحٍ.
ترجمہ

سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”تم یہ گمان کرتے ہو کہ میں تم سب میں سے آخر میں وفات پاؤں گا، خبردار رہو! بے شک میں تم میں سب سے پہلے وفات پانے والا ہوں، اور تم گروہ در گروہ (مختلف ٹکڑیوں کی صورت میں) میرے پیچھے آؤ گے جبکہ تم میں سے بعض بعض کی گردنیں مار رہے ہوں گے۔“ اسے امام ابو یعلیٰ نے سندِ صحیح کے ساتھ روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الجنائز / حدیث: 2045
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «رواه أبو يعلى بسند صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 16530، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 81، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12349، 12352»