إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجنائز— جنازوں کا بیان۔
باب النائحة باب: نوحہ کرنے والی عورت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1992
وَعَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "أَنَّهُ نَهَى أَنْ يَتْبَعَ الْمَيِّتَ صَوْتٌ أَوْ نَارٌ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى بِسَنَدٍ فِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَرَّرٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ”اس بات سے منع فرمایا ہے کہ میت کے پیچھے بلند آواز (نوحہ و زاری) یا آگ لے جائی جائے“، اس حدیث کو امام ابویعلیٰ نے ایک ایسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے جس میں عبد اللہ بن مُحَرَّر نامی راوی ہے اور وہ ضعیف ہے۔