إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب القدر— تقدیر کا بیان۔
باب إثبات القدر والإيمان به والنهي عن الكلام فيه وغير ذلك باب: تقدیر کے اثبات، اس پر ایمان، اس میں بحث کرنے کی ممانعت وغیرہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 197
قَالَ إِسْحَاقُ: وَثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عْبَدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " صِنْفَانِ مِنْ أُمَّتِي لَا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ: الْقَدَرِيَّةُ وَالْمُرْجِئَةُ " .
قُلْتُ: فِيهِ انْقِطَاعٌ.ترجمہ
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”میری امت کے دو گروہ ایسے ہیں جو جنت میں داخل نہیں ہوں گے: قدریہ اور مرجئہ۔“
میں کہتا ہوں: اس کی سند میں انقطاع پایا جاتا ہے۔