❮
❯
حدیث نمبر: 19
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا يَحْيَى ، عَنْ هِلَالٍ أَبِي عَمْرٍو، ثَنَا أَبُو بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: " مَنْ جَاءَ بِشَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ حُرِّمَ عَلَى النَّارِ " .
هَذَا إِسْنَادٌ فِيهِ مَقَالٌ، هِلَالٌ لَمْ أَقِفْ لَهُ عَلَى تَرْجَمَةٍ، وَبَاقِي رِجَالِ الْإِسْنَادِ ثِقَاتٌ.
ترجمہ

سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جو شخص اس بات کی گواہی لے کر آیا کہ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اور بے شک محمد ﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں، تو وہ آگ پر حرام کر دیا گیا۔“
اس سند میں کلام ہے، ہلال نامی راوی کے حالاتِ زندگی پر میں مطلع نہیں ہو سکا، جبکہ سند کے بقیہ تمام راوی ثقہ ہیں۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الإيمان / حدیث: 19
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «هذا إسناد فيه مقال، هلال لم أقف له على ترجمة، وباقي رجال الإسناد ثقات»