إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجنائز— جنازوں کا بیان۔
باب ما جاء في الكفن باب: کفن کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 1880
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - "أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُفِّنَ فِي سَبْعَةِ أَثْوَابٍ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَفِي سَنَدِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ .ترجمہ
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ کو سات پارچہ جات (کپڑوں) میں کفن دیا گیا تھا۔“ اس حدیث کو امام ابوبکر بن ابی شیبہ نے روایت کیا ہے اور اس کی سند میں عبد اللہ بن محمد بن عقیل موجود ہیں۔