إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجنائز— جنازوں کا بیان۔
باب فيمن يغسل الميت وما جاء في ثواب من غسل ميتا وكتم عليه وفي ترك الغسل من غسل الميت باب: میت کو کون غسل دے، میت کو غسل دے کر (اس کے عیب) چھپانے والے کا ثواب، اور میت کو غسل دینے والے پر غسل نہ ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1874
وَعَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: "كَانَ الْحَسَنُ لَا يَرَى عَلَى الَّذِي يُغَسِّلُ الْمَيِّتَ غُسْلًا".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ. ترجمہ
یونس بن عبید سے مروی ہے کہ ”امام حسن بصریؒ اس شخص پر جو میت کو غسل دے، (دوبارہ) غسل کرنا لازم نہیں سمجھتے تھے“، اسے امام ابو یعلیٰ موصلی نے روایت کیا ہے۔