إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الإيمان— ایمان کا بیان۔
باب ما جاء في الكبائر باب: کبیرہ گناہوں کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 180
قَالَ: وَثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبَانٍ، ثَنَا السَّرِيُّ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثَنَا قَيْسُ بْنُ أَبِي حَازِمٍ سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كَفَرَ بِاللَّهِ مَنْ نُسِبَ إِلَى نَسَبٍ لَا يُعْرَفُ، وَكَفَرَ بِاللَّهِ مَنْ تَبَرَّأَ مِنْ نَسَبٍ وَإِنْ دَقَّ " .ترجمہ
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے اپنی نسبت کسی ایسے نسب کی طرف کی جو (اس کا اصل نسب) معروف نہیں ہے تو اس نے اللہ کے ساتھ کفر کیا، اور جس شخص نے اپنے اصل نسب سے براءت اور لاتعلقی کا اظہار کیا اس نے بھی اللہ کے ساتھ کفر کیا، خواہ وہ نسب کتنا ہی معمولی کیوں نہ ہو“۔