إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب النوافل— نوافل کا بیان۔
باب سجود التلاوة والحث على السجدتين بعد كل صلاة باب: سجدۂ تلاوت، اور ہر نماز کے بعد دو سجدوں کی ترغیب کا بیان۔
حدیث نمبر: 1777
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: "إِنَّمَا السَّجْدَةُ عَلَى مَنْ جَلَسَ لَهَا".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ مَوْقُوفًا.ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سجدہ (تلاوت) صرف اسی شخص پر (واجب یا لازم) ہوتا ہے جو اس کی غرض سے بیٹھا ہو“، اسے امام مسدد نے موقوفاً روایت کیا ہے۔