إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب النوافل— نوافل کا بیان۔
باب قيام الليل وما يفعله من نام وفي نفسه أن يصلي من الليل وما يفعل من أصبح ولم يوتر باب: قیام اللیل کا بیان، اور جو اس ارادے سے سوئے کہ رات کو نماز پڑھے گا وہ کیا کرے، اور جو صبح کرے اور وتر نہ پڑھا ہو وہ کیا کرے۔
حدیث نمبر: 1698
وَعَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "عُدَّ الْآيَ فِي التَّطَوُّعِ وَلَا تَعُدَّهُ فِي الْفَرِيضَةِ" .
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى .ترجمہ
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”نفل نمازوں میں آیات کی گنتی کر لیا کرو اور فرائض میں ان کا شمار نہ کرو۔“ اسے امام ابو یعلیٰ نے روایت کیا ہے۔