إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب النوافل— نوافل کا بیان۔
باب الصلاة قبل المغرب وبعدها وبعد العشاء وغير ذلك باب: مغرب سے پہلے اور بعد، اور عشاء کے بعد نماز وغیرہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 1680
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي فِي بَيْتِهِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ الرَّكْعَتَيْنِ.
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”وہ مغرب کی نماز کے بعد اپنے گھر میں دو رکعتیں ادا فرمایا کرتے تھے۔“ اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ (قابلِ اعتماد) ہیں۔