إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب النوافل— نوافل کا بیان۔
باب الصلاة قبل المغرب وبعدها وبعد العشاء وغير ذلك باب: مغرب سے پہلے اور بعد، اور عشاء کے بعد نماز وغیرہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 1679
وَعَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: "مَا صَلَّى أَبُو بَكْرٍ وَلَا عُمَرُ وَلَا عُثْمَانُ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمُ - الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ .ترجمہ
منصور اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا: ”سیدنا ابوبکر، سیدنا عمر اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہم نے مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعتیں (نفل) ادا نہیں کیں۔“ اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے۔