إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب افتتاح الصلاة— نماز شروع کرنے کا بیان۔
باب مسح الحصى في الصلاة باب: نماز میں کنکریاں ہٹانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1424
قَالَ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ : ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ أَبِي بَصْرَةَ الْغِفَارِيِّ، عَنْ
أَبِي ذَرٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مَسْحُ الْحَصَى وَاحِدَةً، أَلَّا أَفْعَلَهَا أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ مِائَةِ نَاقَةٍ سُودِ الْحُدُقِ .ترجمہ
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”(دورانِ نماز سجدے کی جگہ سے) کنکریوں کو صاف کرنا ایک ہی مرتبہ (جائز) ہے، اور میں اسے بھی نہ کروں تو یہ مجھے سو سیاہ چشم (عمدہ) اونٹنیوں سے بھی زیادہ محبوب ہے۔“