إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب افتتاح الصلاة— نماز شروع کرنے کا بیان۔
باب الإشارة بالمسبحة والدعاء في التشهد باب: تشہد میں انگشتِ شہادت سے اشارہ کرنے اور دعا کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1371
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُزَاعِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى "أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْعُو فِي الصَّلَاةِ هَكَذَا - وَأَشَارَ يَحْيَى بِإِصْبَعِهِ السَّبَّابَةِ " .ترجمہ
سیدنا عبدالرحمن بن ابزیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نماز میں اس طرح دعا فرمایا کرتے تھے“ اور (اس کی عملی کیفیت بیان کرنے کے لیے راوی) یحییٰ نے اپنی شہادت کی انگلی کے ساتھ اشارہ کیا۔