إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب افتتاح الصلاة— نماز شروع کرنے کا بیان۔
باب في الإيماء باب: اشارے (ایماء) سے نماز پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1350
قَالَ: وَثَنَا عَبْدَانُ ، ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ "أَنَّ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ أَوْمَأَ فِي مَاءٍ وَطِينٍ " .ترجمہ
جابر بن زید رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ”انہوں نے پانی اور کیچڑ (کی کیفیت) میں (نماز کے افعال کی ادائیگی کے لیے) محض اشارہ فرمایا۔“