إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب افتتاح الصلاة— نماز شروع کرنے کا بیان۔
باب في تقديم الأكل والشرب على الصلاة باب: کھانے پینے کو نماز پر مقدم کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1293
قَالَ مُسَدَّدٌ : وَثَنَا يَحْيَى ، عَنْ حُمَيْدٍ: "أَخْبَرَنِي مُؤَذِّنُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ حَضَرَ الْعِشَاءَ، فَبَدَأَ بِالْعَشَاءِ " .ترجمہ
سیدنا رسول اللہ ﷺ کے مؤذن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نمازِ عشاء کا وقت ہو چکا تھا اور رات کا کھانا بھی سامنے آ چکا تھا، تو آپ ﷺ نے پہلے کھانے سے آغاز فرمایا۔“