إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب افتتاح الصلاة— نماز شروع کرنے کا بیان۔
باب في التأمين وما جاء فيمن لم يؤمن باب: آمین کہنے کا بیان، اور آمین نہ کہنے والے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 1259
قَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، ثَنَا مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ، عَنْ مُجَاهِدٍ "أَنَّ يَهُودِيًّا مَرَّ بِأَهْلِ مَسْجِدٍ وَهُمْ يَقُولُونَ: آمِينَ . قَالَ الْيَهُودِيُّ: وَالَّذِي عَلَّمَكُمْ آمِينَ إِنَّكُمْ لَعَلَى الْحَقِّ " .
هَذَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ .ترجمہ
امام مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”ایک یہودی کا گزر مسجد والوں کے پاس سے ہوا جبکہ وہ «آمين» کہہ رہے تھے، تو اس یہودی نے کہا: ”اس ذات کی قسم جس نے تمہیں «آمين» ”اے اللہ! میری دعا قبول فرما“ سکھائی ہے، تم یقیناً حق پر ہو“۔“ اس روایت کی سند کے تمام راوی ثقہ ہیں۔