إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب افتتاح الصلاة— نماز شروع کرنے کا بیان۔
باب ما جاء في فضل الصف الأول وتسوية الصفوف والتراص فيها وإقامتها وميامنها باب: پہلی صف کی فضیلت، صفوں کو برابر کرنے، ان میں مل کر کھڑے ہونے، انہیں سیدھا رکھنے اور ان کی دائیں جانب کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 1211
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي عُثْمَانُ ، عَنْ عِمْرَانَ ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ قَالَ: "كَانَ بِلَالٌ يُسَوِّي مَنَاكِبَنَا وَيَضْرِبُ أَقْدَامَنَا لِإِقَامَةِ الصَّلَاةِ " .ترجمہ
سوید بن غفلہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نماز کی اقامت کے لیے ہمارے کندھوں کو برابر کرتے اور (صفوں کی درستی کی خاطر) ہمارے قدموں پر ضرب لگاتے تھے۔“