إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب افتتاح الصلاة— نماز شروع کرنے کا بیان۔
باب ما جاء في ترك حضور الجماعة باب: جماعت میں حاضر نہ ہونے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 1209
قَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ: وَثَنَا يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: "مَا رُخِّصَ لِأَحَدٍ فِي تَرْكِ الْجَمَاعَةِ إِلَّا خَائِفٍ أَوْ مَرِيضٍ " . هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ يُوسُفَ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”کسی بھی شخص کو باجماعت نماز ترک کرنے کی رخصت نہیں دی گئی سوائے اس کے جو (دشمن وغیرہ سے) خوفزدہ ہو یا بیمار ہو۔“ یہ سند یوسف بن عطیہ کے ضعیف ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے۔