إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب القبلة وفيه ستر العورة وما يصلى فيه— قبلہ کا بیان، اور اس میں ستر ڈھانپنے اور جن (کپڑوں/جگہوں) میں نماز پڑھی جائے ان کا ذکر۔
باب ما تصلي فيه المرأة باب: عورت کن کپڑوں میں نماز پڑھے۔
حدیث نمبر: 1175
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ: ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، ثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ عُمَرُ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - : "تُصَلِّي الْمَرْأَةُ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ " .
هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ ”عورت تین کپڑوں میں نماز ادا کرے۔“ اس روایت کی سند صحیح ہے۔