إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب القبلة وفيه ستر العورة وما يصلى فيه— قبلہ کا بیان، اور اس میں ستر ڈھانپنے اور جن (کپڑوں/جگہوں) میں نماز پڑھی جائے ان کا ذکر۔
باب ما تصلي فيه المرأة باب: عورت کن کپڑوں میں نماز پڑھے۔
حدیث نمبر: 1173
قَالَ مُسَدَّدٌ ثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، أَبَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، أَبَنَا أَبُو الرِّجَالِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أُمِّهِ عَمْرَةَ قَالَتْ: قَالَتْ عَائِشَةُ : "لَا تُصَلِّي الْمَرْأَةُ فِي أَقَلَّ مِنْ ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ لِمَنْ قَدَرَ " .
هَذَا الْإِسْنَادُ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ .ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے ارشاد فرمایا: ”جس عورت کو قدرت و استطاعت میسر ہو، اسے چاہیے کہ وہ تین سے کم کپڑوں میں نماز ادا نہ کرے۔“ اس اسناد کے تمام راوی ثقہ (قابلِ اعتماد) ہیں۔