❮
❯
حدیث نمبر: 1166
قَالَ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ: أَبَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ جَابِرٍ - هُوَ الْجُعْفِيُّ - عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِنَّ اللَّهَ لَا يَنْظُرُ إِلَى صَلَاةِ عَبْدٍ لَا يَرْفَعُ إِزَارَهُ فَوْقَ عَقِبَيْهِ، وَيُبَاشِرُ بِكَفَّيْهِ الْأَرْضَ " .
قُلْتُ: جَابِرٌ ضَعِيفٌ .
ترجمہ

سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ اس بندے کی نماز کی طرف (نظرِ رحمت سے) نہیں دیکھتا جو اپنا تہبند اپنے ٹخنوں سے اوپر نہیں رکھتا اور (سجدہ کرتے ہوئے) اپنی ہتھیلیوں کو زمین سے مس نہیں کرتا۔“ میں (مؤلف) کہتا ہوں کہ اس روایت کی سند میں شامل راوی جابر جعفی ضعیف ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب القبلة وفيه ستر العورة وما يصلى فيه / حدیث: 1166
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «قلت: جابر ضعيف»