إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب القبلة وفيه ستر العورة وما يصلى فيه— قبلہ کا بیان، اور اس میں ستر ڈھانپنے اور جن (کپڑوں/جگہوں) میں نماز پڑھی جائے ان کا ذکر۔
باب الصلاة في الثوب الواحد باب: ایک کپڑے میں نماز کا بیان۔
حدیث نمبر: 1160
قَالَ: وَثَنَا أَبُو الْحَارِثِ ، ثَنَا يَحْيَى ، حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ قَيْسٍ قَالَ: "رَأَيْتُ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ يَؤُمُّ النَّاسَ فِي الْجَيْشِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ .ترجمہ
قیس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”میں نے سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ لشکر میں موجود لوگوں کو محض ایک ہی لباس میں امامت کروا رہے تھے۔“