إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المساجد— مساجد کا بیان۔
باب التشديد في ذلك باب: اس بارے میں سختی کا بیان۔
حدیث نمبر: 1043
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ ثَعْلَبَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ((امْنَعُوا نِسَاءَكُمُ التَّزَيُّنَ وَالتَّرَفُّلَ فِي الْمَسَاجِدِ فَإِنَّمَا لُعِنَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ بِتَزَيُّنِهِمْ وَتَرَفُّلِهِمْ فِي الْمَسَاجِدِ " .ترجمہ
سیدنا ثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اپنی خواتین کو مسجدوں میں بناؤ سنگھار کرنے اور اتراتے ہوئے چلنے سے روکو، کیونکہ بنی اسرائیل پر لعنت ان کی عورتوں کے مسجدوں میں زیب و زینت اختیار کرنے اور فخر و غرور کے ساتھ ٹہلنے کی وجہ سے ہی ہوئی تھی۔“