باب: شدید خوف کی حالت میں امام کا مقتدیوں کے ہر گروہ کو ایک ایک رکعت پڑھانے کا بیان
حدیث 1343–1346
باب: اس بات کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نماز ( خوف ) ہر گروہ کو ایک رکعت پڑھائی تھی اور دونوں گروہوں نے ( اس کے بعد ) نماز کی تکمیل نہیں کی تھی ، جبکہ دشمن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور قبلہ شریف کے درمیان تھا
حدیث 1347–1349
باب: نماز خوف کی کیفیت کا بیان ،
حدیث 1350–1350
باب: نماز خوف کی کیفیت کے متعلق ایک اور باب جبکہ خوف اس سے شدید ہو جتنا ہم نے گذشتہ باب میں بیان کیا ہے
حدیث 1351–1351
باب: نماز خوف کی کیفیت کا بیان جبکہ دشمن قبلہ شریف کے پیچھے ہو
حدیث 1352–1353
باب: نماز خوف کا ایک اور باب ، جبکہ دشمن قبلہ کے پیچھے ہو ،
حدیث 1354–1355
باب: نماز خوف کا ایک اور باب ، جب دشمن قبلہ کے پیچھے ہو اور پہلے گروہ کا امام سے پہلے دوسری رکعت مکمّل کرنے کا بیان
حدیث 1356–1357
باب: امام کا بیٹھ کر پہلے گروہ کا انتظار کرنا تاکہ وہ دوسری رکعت مکمّل کرلیں
حدیث 1358–1360
باب: نماز خوف کے متعلق ایک اور باب ، دونوں گروہوں میں سے ایک کے لئے رخصت ہے کہ وہ قبلہ رُخ ہوئے بغیر ہی امام کے ساتھ تکبیر کہہ لے
حدیث 1361–1362
باب: نماز خوف کے متعلق ایک اور باب ، امام پہلی رکعت کا ایک سجدہ کرنے کے بعد پہلے گروہ کا انتظار کرے گا تاکہ وہ دوسرا سجدہ کرلے ،
حدیث 1363–1363
باب: نماز خوف کے لئے اقامت کہنے کا بیان-
حدیث 1364–1364
باب: نماز خوف کے دوران نماز کی تکمیل سے پہلے لڑائی اور گفتگو کرنے کی رخصت ہے جبکہ دشمن کے غلبے کا ڈر پیدا ہوجائے
حدیث 1365–1365
باب: شدید خوف کی حالت میں نماز خوف سوار ہوکر اور پیدل چلتے ہوئے ادا کرنا جائز ہے ۔
حدیث 1366–1367
باب: امام کا مقتدیوں کا نماز مغرب نماز خوف پڑھانے کا بیان
حدیث 1368–1368
باب: نمازِ خوف میں ہتھیار اُتار کر رکھ دینے کی رخصت کا بیان جبکہ نمازی کو بارش کی وجہ سے تکلیف کا سامنا ہو یا وہ بیمار ہو
حدیث 1369–1369
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔