باب: قرآن مجید کی اور اس کے تلاوت آداب کا بیان
حدیث 8349–8356
باب: قرآن پاک دلکش آواز میں پڑھنے کی ترغیب
حدیث 8357–8364
باب: قرآن پاک ٹھہر ٹھہر کر (ترتیل سے) پڑھا جائے
حدیث 8365–8371
باب: بوریت کے ڈر سے قراء ت ِ قرآن میںمیانہ روی اختیار کرنے کا، نیز اس چیز کا بیان¤کہ کتنے دنوں میں قرآن مجید کی تکمیل کی جائے
حدیث 8372–8373
حدیث 8374–8375
باب: قرآن مجید کی تلاوت پر سکینت اور فرشتوں کے نزول کا بیان
حدیث 8376–8377
باب: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی قراء ت کی فضیلت کا بیان مکمل قرآن مجید حفظ کر لینے والے صحابۂ کرام کا بیان
حدیث 8378–8383
باب: عذاب والی آیتیا رحمت والی آیت اور بعض سورتوں کی تکمیل کے وقت¤قاری کے لیے مستحب ذکر کا بیان
حدیث 8384–8385
باب: قرآن مجید کی دیکھ بھال کرنے اور اس کو یاد رکھنے کا بیان اور اس سے ممانعت کہ بندہ یہ کہے کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا ہوں
حدیث 8386–8393
باب: حفظ کر لینے کے بعد مکمل قرآن مجید کو یا بعض حصے کو بھلانے والے، یا اپنی قراء ت کی وجہ سے ریاکاری کرنے والا، یا اس کے ذریعے کھانے والا، یا اس پر عمل نہ کرنے والے کے لیے سخت وعید کا بیان
حدیث 8394–8400
باب: قرآن مجید اور اوراد کی تحزیب کرنے اور مصاحف میں اس کی تالیف کرنے¤جمع کرنے اور اس کو لکھنے کے ابواب
حدیث 8401–8401
باب: قرآن اور اوراد کے حزب مقرر کرنا
باب: جس سے وظیفہ رہ جائے اس کی قضا کب دے؟
حدیث 8402–8402
باب: عہد ِ نبوی میں کندھوں کی ہڈیوں اور سفید پتھروں پر قرآن مجید کی کتابت کا بیان
حدیث 8403–8405
باب: سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور میں تالیف قرآن کا بیان
حدیث 8406–8407
باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا اپنے زمانۂ خلافت میں (ایک قراء ت کے مطابق) مصاحف لکھوانا، پھران کو مختلف علاقوں میں تقسیم کرنا اور لوگوں کو اس پر پابند رہنے پر آمادہ کرنا اور اس کے مخالف قراء ت والے اور قدیم مصاحف کو جلا دینے کا بیان
حدیث 8408–8408
باب: مصحف عثمانی کے بارے میں سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی رائے
حدیث 8409–8411
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔