باب: ذرائع آمدنی کے ابواب کسب مال کی رغبت دلانے، پست ہمتی سے گریزکرنے،¤نیز حلال کی ترغیب اور حرام سے نفرت دلانے کا بیان
حدیث 5720–5728
باب: اس چیز کا بیان کہ سب سے بہترین کمائی تجارت اور آدمی کا اپنے ہاتھوں سے کام کرنا ہے، نیز اس امر کا بیان کہ بندے کی اولاد بھی اس کی کمائی میں سے ہے
حدیث 5729–5734
باب: بادشاہ کے عطیے اور عاملین زکوٰۃ کی کمائی کا بیان
حدیث 5735–5743
باب: زراعت کے ذریعے کمائی کرنا اور اس کی فضیلت کا بیان
حدیث 5744–5750
باب: بکریوں کو پالنے، ان کی برکت اور ان کو چرانے کا بیان
حدیث 5751–5755
باب: سینگی لگانے والوں، لونڈیوں، قصاب اور سنار وغیرہ کی کمائی کا بیان
حدیث 5756–5769
باب: ٹیکس وصول کرنے والوں اور سرداروں کی کمائی کا بیان
حدیث 5770–5778
باب: تجارت کے ذریعے کمائی کرنے کا بیان
حدیث 5779–5779
باب: خرید و فروخت میں سچائی اور امانت اور ان کی فضیلت کا بیان
حدیث 5779–5780
باب: سودا فروخت کرنے کے لیے جھوٹ بولنے اور قسم اٹھانے کی مذمت اور بازاروں کی مذمت کا بیان
حدیث 5781–5787
باب: تجارت میں نرمی اختیار کرنے اور دررگزر کرنے، سودا واپس کرنے اور اچھا معاملہ کرنے اور اس کی فضیلت کا بیان
حدیث 5788–5795
باب: گھریا زمین کو فروخت کر کے اس کی قیمت کو اس جیسی چیز میں خرچ نہ کرنے والے کا بیان
حدیث 5796–5798
باب: ان چیزو ں کا بیان کہ جن کی تجارت جائزنہیں ہے
حدیث 5799–5799
باب: شراب، نجس اور بے فائدہ چیزوں کی تجارت کا بیان
حدیث 5799–5809
باب: کتے، بلی اور چوری کی ہوئی بکری کی قیمت، زانیہ کی کمائی، نجومی کی مٹھائی اور گانے والیوں کی خریدو فروخت سے ممانعت کا بیان
حدیث 5810–5819
باب: وَلاء اور زائد پانی کو فروخت کرنے اور سانڈ کی جفتی کی اجرت لینے سے نہی کا بیان
حدیث 5820–5825
باب: دھوکے والی چیزوں کی تجارت سے ممانعت کا بیان
حدیث 5826–5833
باب: ملامسہ اور منابذہ کی بیع سے ممانعت کا بیان
حدیث 5834–5836
باب: مزابنہ اور محاقلہ کی تجارت اور ہر تر کو خشک کے عوض فروخت کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 5837–5846
باب: بیع عرایا کی اجازت اور اسثناء والی بیع کی ممانعت کابیان، الا یہ کہ اس کو معین کر دیا جائے
حدیث 5847–5853
باب
حدیث 5854–5854
باب: درختوں اور پھلوں کو فروخت کرنے کے بارے میں ابواب پیوند کاری کیا ہواکھجور کا درخت فروخت کرنے کا بیان
باب: پیوند کاری کیا ہواکھجور کا درخت فروخت کرنے کا بیان
حدیث 5855–5855
باب: پھلوں کی صلاحیت ظاہر ہونے سے پہلے ان کو فروخت کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 5856–5867
باب: پھلوں کا اندازہ لگانے، سالوں کی بیع اور آفتوں کو معاف کر دینے کا بیان
حدیث 5868–5870
باب: بیع عینہ، ایک سودے میں دو سودوں اور بیع عربون سے ممانعت کا بیان
حدیث 5871–5873
باب: ایک سودے میں دوسودوں کا مفہوم
حدیث 5874–5874
باب: ایک آدمی کا ایک خریدار کو کوئی چیز بیچنا، پھر وہی چیز کسی اور کو بیچ دینا اور ایسی چیز کی بیع کرنے کی ممانعت کہ بیچنے والا جس کا مالک نہ ہو اور وہ اس کو خرید کر اُس کے سپرد کر دے
حدیث 5875–5877
باب: خریدار کو قبضے میں لینے سے پہلے خریدی ہوئی چیز کو آگے فروخت کر دینے کی ممانعت کا بیان
حدیث 5878–5887
باب: ماپ اور وزن کرنے کے حکم اور دو صاع چلائے بغیر اناج کی بیع کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 5888–5901
باب: بیع نجش اور آدمی کی بیع پر بیع کرنے کی ممانعت کا بیان، ما سوائے بیع مزایدہ کے
حدیث 5902–5910
باب: غلام کی تجارت کا اور محرم غلاموں کے مابین تفریق ڈالنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 5911–5912
باب: گواہ کے بغیر تجارت کرنے کا اور اس سلسلے میں سیدنا خزیمہ بن ثابت کی عظیم منقبت کا بیان
حدیث 5913–5913
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔