باب: روزوں کی فضیلت، تعداد اور نیت کا بیان
حدیث 3639–3639
باب: روزوں کی فضیلت، تعداد اور نیت کا بیان مطلق طور پر روزوں کی فضیلت کا بیان
حدیث 3640–3654
باب: رمضان کے روزوں اور قیام کی فضیلت کا بیان
حدیث 3655–3663
باب: ماہِ رمضان اور اس میں کیے گئے عمل کی فضیلت کا بیان
حدیث 3664–3671
باب: ماہِ رمضان کے روزوں اور اس میںکیے جانے والے دوسرے اعمال میں سستی کرنے والے کے لیے وعید کا بیان
حدیث 3672–3672
باب: روزے کی فرضیت میں پیش آنے والے مختلف احوال، رمضان کے روزوں کے وجوب اور ان کی فرضیت کی ابتدا کا بیان
حدیث 3673–3675
باب: ماہِ رمضان کا آغاز اور اختتام چاند کو دیکھ کر کرنے اور بادل وغیرہ کی وجہ سے چاند نظر نہ آنے کی صورت میں تیس دن پورے کرنے کا بیان
حدیث 3676–3684
باب: جب بادلوں کی وجہ سے رمضان کا چاندنظر نہ آئے تو شعبان کے تیس دن¤پورے کرنے کا خصوصی طور پر بیان
حدیث 3685–3687
باب: جب بادلوں کی وجہ سے شوال کا چاندنظر نہ آئے تو رمضان کے تیس دن¤پورے کرنے کا خصوصی طور پر بیان
حدیث 3688–3690
باب: ماہِ رمضان سے پہلے ایکیا دو دن روزے رکھنے اور شک والے دن کا روزہ رکھنے کا بیان
حدیث 3691–3692
باب: روزہ رکھنے اور ترک کرنے کے بارے میں چاند کی رؤیت کے سلسلے میں کیسے افراد کی گواہی پر اکتفا کیا جائے؟
حدیث 3693–3697
باب: اس بات کا بیان کہ جب ایک علاقے میں چاند نظر آ جائے اور دوسرے میں نہ آئے تو کیا دوسرے علاقے والوں کے لیے روزہ رکھنا لازم ہو گا یا نہیں؟
حدیث 3698–3698
باب: خاص طور پر مہینے کا (۲۹) دنوں کا ہونے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان ’’دو مہینے ناقص نہیں ہوتے‘‘کے درمیان جمع و تطبیق کا بیان
حدیث 3699–3702
باب: رات کو روزے کی نیت کر لینے کے وجوب اور اور اس شخص کے حکم کا بیان کہ جس پر¤رمضان کے مہینےیا اس کے کسی دن کے دوران روزے فرض ہو جاتے ہیں
حدیث 3703–3708
باب: افطار وسحری کے مسائل اور آداب
حدیث 3709–3709
باب: روزہ افطارکرنے کا وقت
حدیث 3709–3713
باب: روزہ جلدی افطار کرنے کی فضیلت اور اس امر کا بیان کہ کس چیز سے افطاری کرنا پسندیدہ ہے
حدیث 3714–3717
باب: افطار کے وقت کی فضیلت،افطاری کے وقت کی دعا اور روزہ دار کو افطاری کرانے کی فضیلت کا بیان
حدیث 3718–3719
باب: روزہ جلدی افطار کرنے اور سحری دیر سے کھانے (دونوں چیزوں) کا اکٹھابیان
حدیث 3720–3722
باب: سحری کی فضیلت اور اس کا حکم
حدیث 3723–3729
باب: سحری کے وقت اوراس کو تاخیر سے کھانے کے مستحب ہونے کا بیان
حدیث 3730–3740
باب: صبح صادق اور کاذب کی کیفیت اور سیدنا بلال اور سیدنا ام مکتوم رضی اللہ عنہما کی اذانوں کا بیان
حدیث 3741–3745
باب: سحری سے فراغت اور نماز فجر کے درمیان کے وقفہ کی مقدار کا بیان
حدیث 3746–3747
باب: روزے کو باطل کردینے والے اور دورانِ روزہ مکروہ اور مباح امورکا بیان¤¤ان امورکے ابواب جن سے روزہ باطل ہو جاتا ہے۔ اور ان امور کا بیان جو روزہ کی حالت میں مکروہ یا مباح ہیں۔¤¤روزہ دار کے لیے سینگی لگوانے کا بیان
حدیث 3748–3755
باب: روزے کی حالت میں سینگی لگوانے کی رخصت کا بیان
حدیث 3756–3761
باب: روزہ دار کو قے آجانے کا بیان
حدیث 3762–3766
باب: روزے دار کے لیے مسواک کرنے، کلی کرنے، ناک میںپانی چڑھانے اور گرمی کی وجہ سے غسل کرنے کے جواز کا بیان
حدیث 3767–3769
باب: روزے دار کا (اپنی بیوی کا) بوسہ لینا
حدیث 3770–3772
باب: روزے دار کے لیے (بیوی کا) بوسہ لینے اور اس کے ساتھ مباشرت کرنے کی رخصت ہے، ما سوائے اس شخص کے جسے اپنے نفس پر کوئی اندیشہ ہو
حدیث 3773–3787
باب: بھول کر یا تاویل کر کے کھا پی لینے والے کا بیان
حدیث 3788–3790
باب: جنابت کی حالت میں صبح کرنے والے، جبکہ وہ روزے دار بھی ہو، کا بیان
حدیث 3791–3802
باب: روزے دار کو لغو، فحش کلامی اور غیبت سے متنبّہ کرنے اور ان امور کا روزے کے ثواب کو ضائع کر دینے کا بیان
حدیث 3803–3808
باب: روزے دار کا وصال کرنا
حدیث 3809–3809
باب: وصال سے منع کرنے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے اس کا بطور خصوصیت جائزہونے کا بیان
حدیث 3809–3815
باب: صحابہ کے وصال سے باز آنے سے انکار کرنے پر ان کو عبرت سکھانے کے لیےیا ان کے فعل پر انکار کرنے کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ان کے ساتھ دو دنوں اور دو راتوں تک وصال کرنے کا بیان
حدیث 3816–3818
باب: سحری تک وصال کرنے کی رخصت
حدیث 3819–3819
باب: رمضان کے دن میں مجامعت کرنے والے کے کفارہ کا بیان
حدیث 3820–3824
باب: روزہ چھوڑنے کو جائز کر دینے والے امور اور قضاء کے احکام کا بیان سفر میں روزہ چھوڑنے اور روزہ رکھنے کے جواز کا بیان
حدیث 3825–3834
باب: سفر میں روزہ نہ رکھنے کو افضل قرار دینے والوں کے دلائل کا بیان
حدیث 3835–3840
باب: جو آدمی روزہ تو رکھ لے، لیکن پھر اسی دن اس کو سفر کی وجہ سے توڑ دے، اس کا بیان
حدیث 3841–3846
باب: جب مسافر (اپنے علاقے سے) باہر نکل جائے تو کب روزہ چھوڑ سکتا ہے، نیز افطار کو جائز قرار دینے والی مسافت کی مقدار کا بیان
حدیث 3847–3849
باب: مریض، بوڑھے، حاملہ اور مرضِعہ کے روزے کے حکم کا بیان
حدیث 3850–3851
باب: رمضان کے روزوں کی قضاء اور اس کے وقت کا بیان
حدیث 3852–3853
باب: فوت شدہ کی طرف سے روزوں کی قضاء دینے کا بیان
حدیث 3854–3856
باب: ان دنوں کا بیان جن میں روزہ رکھنا منع ہے عیدین کے دو دنوں کا روزہ رکھنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 3857–3859
باب: ایام تشریق کے روزوں کی ممانعت
حدیث 3860–3868
باب: صرف جمعہ اور ہفتہ کو روزہ رکھنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 3869–3879
باب: ہمیشہ کے روزے رکھنے سے ممانعت کا بیان
حدیث 3880–3885
باب: ان ایام کا بیان کہ جن میں روزہ رکھنا مستحب یا مکروہ ہے
حدیث 3886–3889
باب: نفلی روزوں اوران ایام کا بیان، جن میں نفلی روزے رکھنا مستحبّ ہیں سفر میں نفلی روزہ رکھنا
حدیث 3890–3893
باب: خاوند کی موجودگی میں بیوی کا اس کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہ رکھنے کا بیان
حدیث 3894–3895
باب: نفلی روزہ شروع کر دینے سے اس کے واجب نہ ہو جانے کا بیان
حدیث 3896–3899
باب: اللہ کے مہینے محرم کے روزے اور ان کی فضیلت
حدیث 3900–3901
باب: یوم عاشوراء
حدیث 3902–3902
باب: یوم عاشوراء کی فضیلت اور فرضیت ِ رمضان سے قبل اس کے روزے کی تاکید کا بیان
حدیث 3902–3917
باب: ماہِ رمضان کے روزوں کی فرضیت کے بعد یومِ عاشوراء کے روزے کے غیر مؤکّد ہو جانے کا بیان
حدیث 3918–3925
باب: محرم کی (۹)تاریخ کو یوم عاشوراء قرار دینے والوں اور اس سے پہلے یا بعد میں روزہ رکھنے کا بیان
حدیث 3926–3929
باب: رجب اور حرمت والے باقی مہینوں کے روزوں کا بیان
حدیث 3930–3932
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ماہِ شعبان میں بکثرت روزے رکھنے اور اس مہینے میں روزوں کی فضیلت
حدیث 3933–3942
باب: شعبان کے دوسرے نصف میں روزہ رکھنے کی ممانعت اور اس کی رخصت کا بیان
حدیث 3943–3944
باب: ماہِ صبر یعنی (رمضان) اور باقی مہینوں میں ہر ماہ کے غیر متعین تین روزے رکھنے کا بیان
حدیث 3945–3952
باب: ایامِ بِیض کے روزوں کا بیان
حدیث 3953–3957
باب: ہر مہینے میں تین متعین دنوں میں روزے رکھنے کا بیان
حدیث 3958–3961
باب: ہر ماہ کے ابتدائی تین دنوں میں روزے رکھنے کا بیان
حدیث 3962–3962
باب: ماہِ شوال کے چھ روزوں کا بیان
حدیث 3963–3965
باب: شوال، بدھ، جمعرات اور جمعہ کے روزوں کا بیان
حدیث 3966–3967
باب: ہفتہ اور اتوار کے روزوں کا بیان
حدیث 3968–3968
باب: سوموار اور جمعرات کے روزوں کے مستحبّ ہونے کا بیان
حدیث 3969–3972
باب: داود علیہ السلام کے روزوں یعنی ایک دن روزہ رکھنے اور ایک دن نہ رکھنے کا بیان
حدیث 3973–3977
باب: حاجیوں کے علاوہ دوسرے لوگوں کے لیے ذوالحجہ کے نو دنوں کے اور یومِ عرفہ کے روزوں کا بیان
حدیث 3978–3980
باب: حجاج کرام کے لیے نو ذوالحجہ کے روزے کی کراہت کا بیان
حدیث 3981–3990
باب: اعتکاف اور ماہِ رمضان کے آخری عشرے کی فضیلت کا بیان اعتکاف کی فضیلت اور اس کے زمان و مکان کا بیان
حدیث 3991–3995
باب: جائے اعتکاف میں داخل ہونے کے وقت کا بیان، نیز جو شخص اس کا عادی ہو اور اس سے بوجہ عذر رہ جائے تو اس کی قضائی کے مستحب ہونے کا بیان
حدیث 3996–3999
باب: معتکف کے لیے جائز اور ناجائز امور کا بیان
حدیث 4000–4005
باب: استحاضہ والی خاتون سمیت عورتوں کے اعتکاف کے جواز کا بیان
حدیث 4006–4008
باب: ماہِ رمضان کے آخری عشرے میں بھرپور کوشش کے ساتھ عبادت کرنے کا بیان
حدیث 4009–4013
باب: شب ِ قدراور اس کی فضیلت کا بیان، نیز اس امر کا بیان کہ وہ ماہِ رمضان کی کونسی رات ہوتی ہے شب ِ قدر کی فضیلت اور اس رات کی خصوصی دعاء کا بیان
حدیث 4014–4016
باب: رمضان کے آخری دس یا سات دنوں میں شب ِ قدر کے ہونے کا بیان
حدیث 4017–4021
باب: شب ِ قدر کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں ہونے یا ماہِ رمضان کی آخری رات ہونے اور اس کی علامتوں کا بیان
حدیث 4022–4024
باب: ماہِ رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں شب ِ قدر کے ہونے کا بیان
حدیث 4025–4032
باب: رمضان کی اکیسویں رات کے شب ِ قدر ہونے کا بیان
حدیث 4033–4033
باب: رمضان کی تئیسویں رات کے شب ِ قدر ہونے کا بیان
حدیث 4034–4040
باب: رمضان کی چوبیسویں رات کے شب ِ قدر ہونے کا بیان
حدیث 4041–4041
باب: رمضان کی ستائیسویں رات کے شب ِ قدر ہونے اور اس کی علامتوں کا بیان
حدیث 4042–4050
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔