باب: نماز کی فرضیت اور اس کے فرض ہونے کے وقت کا بیان
حدیث 1002–1008
باب: پانچ نمازوں کی فضیلت کا بیان اور اس چیز کا بیان کہ یہ گناہوں کا کفارہ بنتی ہیں
حدیث 1009–1022
باب: علی الاطلاق نماز کی فضیلت کے بارے میں
حدیث 1023–1034
باب: نماز کے انتظار اور مسجدوں کی طرف جانے کی فضیلت کا بیان
حدیث 1035–1049
باب: نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنے اور اس کا سب سے افضل عمل ہونے کا بیان
حدیث 1050–1055
باب: قیام کی طوالت اور رکوع و سجود کی کثرت کی فضیلت کا بیان
حدیث 1056–1064
باب: نمازِ فجر اور نمازِ عصر کی فضیلت کا بیان
حدیث 1065–1069
باب: نفلی نماز کی فضیلت اور نوافل کے ذریعے فرائض کی کمی کو پورا کرنے کا بیان
حدیث 1070–1074
باب: نماز کے معاملے میں سستی کرنے والے یا اس کو اس کے وقت سے لیٹ کرنے والے کی وعید کا بیان
حدیث 1075–1085
باب: جان بوجھ کر یا نشے کی وجہ سے نماز کو ترک کرنے والے کی وعید کا بیان
حدیث 1086–1087
باب: تارکِ نماز کو کافر قرار دینے کی دلیل کا بیان
حدیث 1088–1090
باب: ان لوگوں کی دلیل کا بیان کہ جنھوں نے تارکِ نماز کو کافر نہیں قرار دیا اور اس کے لیے وہی امید رکھی جو کبیرہ گناہوں والوں کے لیے رکھی جاتی ہے
حدیث 1091–1091
باب: ان حالات کا بیان جو نماز کو پیش آئے
حدیث 1092–1092
باب: بچوں کو نماز کا حکم دینے کا بیان اور ان لوگوں کی تفصیل کہ جن سے قلم اٹھا لیا گیا ہے
حدیث 1093–1097
باب: نمازوں کے اوقات کے ابواب
حدیث 1098–1098
باب: جامع اوقات کا بیان
حدیث 1098–1110
باب: ظہر کے وقت اور اس کو جلدی ادا کرنے کا بیان
حدیث 1111–1116
باب: گرمیوں کے موسم میں نمازِ ظہر کو مؤخر کرنے اور اس کو ٹھنڈا کر کے ادا کرنے کا بیان
حدیث 1117–1122
باب: عصر کے وقت اور اس کے بارے میں مزید روایات کا بیان
حدیث 1123–1132
باب: نماز عصر کی فضیلت اور اس کے نمازِ وسطی ہونے کا بیان
حدیث 1133–1141
باب: نمازِ عصر کو ترک کرنے والے اور اس کو اس کے وقت سے مؤخر کرنے والے کی وعید کا بیان
حدیث 1142–1146
باب: مغرب کے وقت کا بیان اور اس امر کی وضاحت کہ یہ نماز دن کی نمازوں کو طاق کرنے والی ہے
حدیث 1147–1152
باب: نمازِ مغرب کو جلدی ادا کر لینے اور اس کو عشاء کا نام دینے کی کراہت کا بیان
حدیث 1153–1156
باب: نماز عشا کے وقت اور اس کے بعد گفتگو کرنے اور اس کو عَتَمَۃ کہنے کی کراہت کا بیان
حدیث 1157–1165
باب: نمازِ عشاء کو ایک تہائی یا نصف رات تک مؤخر کرنے کے مستحب ہونے کا بیان
حدیث 1166–1176
باب: نمازِ فجر کے وقت اور اس نماز کو اندھیرے میں یا روشنی میں پڑھنے کا بیان
حدیث 1177–1184
باب: فجر اور عشا کی نمازوں کی فضیلت کا بیان
حدیث 1185–1189
باب: نمازِ فجر سے طلوع آفتاب تک (جائے نماز پر) بیٹھے رہنے کی فضیلت
حدیث 1190–1191
باب: اس چیز کا بیان کہ جس نے نماز میں سے ایک رکعت کو پا لیا، پس تحقیق اس نے ساری نماز کو پا لیا
حدیث 1192–1195
باب: ان اوقات کے ابواب، جن میں نماز ادا کرنا منع ہے
حدیث 1196–1196
باب: نہی کے اوقات کا جامع بیان
حدیث 1196–1200
باب: فجر اور عصر کی نمازوں کے بعد مزید نماز پڑھنے سے نہی کا بیان
حدیث 1201–1205
باب: عصر کے بعد مزید دو رکعت نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 1206–1212
باب: طلوع فجر کے بعد نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 1213–1214
باب: طلوع آفتاب، غروبِ آفتاب اور زوال کے وقت نماز پڑھنے سے نہی کا بیان
حدیث 1215–1220
باب: مکہ مکرمہ میں اس کی رخصت کا بیان
حدیث 1221–1221
باب: ۔۔۔
حدیث 1222–1222
باب: اس چیز کا بیان کہ نماز کو بھول جانے کا وقت وہ ہے،جب اس کو یاد آئے
حدیث 1222–1224
باب: سورج طلوع ہونے تک نمازِ فجر سے سوئے رہنے والے کا بیان
حدیث 1225–1233
باب: کافروں کے ساتھ لڑائی کی مصروفیت کی وجہ سے نماز کو مؤخر کرنے، نمازِ خوف کی وجہ سے اس رخصت کے منسوخ ہو جانے، فوت شدہ نمازوں کو بالترتیب ادا کرنے، پہلی نماز کے لیے اذان اور اقامت کہنے اور باقی ہر فوت شدہ نماز کے لیے صرف اقامت کہنے کا بیان
حدیث 1234–1236
باب: فوت ہونے والی نفلی نماز اور وظیفوں کی قضائی کی مشروعیت کا بیان
حدیث 1237–1240
باب: ان لوگوں کی دلیل کا بیان جو سننِ رواتب کے فوت جانے کی صورت میں ان کی¤قضاء نہ دینے کے قائل ہیں
حدیث 1241–1241
باب: اذان اور اقامت کے ابواب
حدیث 1242–1242
باب: اذان کا حکم اور اس حکم کی تاکید کا بیان
حدیث 1242–1243
باب: اذان، اذان کہنے والوں اور اماموں کی فضیلت کا بیان
حدیث 1244–1257
باب: بلند آواز سے اذان کہنے کے حکم، اس کی فضیلت اور اذان واقامت کے درمیان دعا کی قبولیت اور اذان و اقامت سن کر شیطان کے بھاگ جانے کا بیان
حدیث 1258–1264
باب: اذان کی ابتدا کا بیان اور عبد اللہ بن زید کا خواب¤اور فجر میں’ ’اَلصَّلَاۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ کی مشروعیت
حدیث 1265–1270
باب: اذان اور اقامت کا طریقہ اور دونوں کے کلمات کی تعداد اور ابومحذورہ رضی اللہ عنہ کے واقعہ کا بیان
حدیث 1271–1280
باب: اذان پر اجرت لینے کی ممانعت کا بیان
حدیث 1281–1281
باب: آدمی اذان اور اقامت سنتے وقت اور اذان کے بعد کیا کہے
حدیث 1282–1297
باب: اول وقت میں اذان کہنے اور صرف فجر میں وقت سے پہلے اذان کہنے کا بیان
حدیث 1298–1302
باب: جمعہ کے لیے، اور بارش والے دن اذان کہنے کا بیان
حدیث 1303–1305
باب: اذان اور اقامت کے درمیان وقفہ کرنے کا بیان اورجو اذان کہے وہی اقامت کہے
حدیث 1306–1311
باب: مؤذن کا جواب نہ دینے اور اذان کے بعد مسجد سے نکلنے کی وعید
حدیث 1312–1315
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔