الفتح الربانی
كتاب الجهاد— جہاد کے مسائل
وُجُوبِ الْجِهَادِ وَالْحَثَّ عَلَيْهِ باب: جہاد کا واجب ہونا اور اس کی رغبت دلانا
حدیث نمبر: 4796
عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْجِهَادُ عَمُودُ الْإِسْلَامِ وَذُرْوَةُ سَنَامِهِترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جہاد اسلام کا ستون اور اس کے کوہان کی چوٹی ہے۔
وضاحت:
فوائد: … یہ حدیث ان الفاظ کے ساتھ صحیح ہے: ((الصَّلَاۃُ عُمُوْدُ الاِسْلَامِ، وَالْجِھَادُ ذِرْوَۃُ سَنَامِہِ۔‘)) … نماز اسلام کا ستون ہے اور جہاد اس کے کوہان کی چوٹی ہے۔