الفتح الربانی
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
بَابُ الْغُلُولِ فِي الصَّدَقَةِ وَوَعِيدِ مَنْ فَعَلَهُ باب: صدقہ میں خیانت کرنے اور ایسا کرنے والے کے لئے وعید کا بیان
حدیث نمبر: 3497
وَعَنْهُ أَيْضًا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((هَدَايَا الْعُمَّالِ غُلُولٌ))ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیدناابو حمید رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عاملینِ زکوۃ کے تحفے خیانت ہیں۔