کتب حدیث ›
فضائل الصحابة › ابواب
› باب: (سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے علم اور اہل علم کی طرف سے ان کی تعریف کا بیان)۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، قَالَ: أَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ ، "نِعْمَ تُرْجُمَانُ الْقُرْآنِ ابْنُ عَبَّاسٍ ، لَوْ أَدْرَكَ أَسْنَانَنَا مَا عَشَرَهُ مِنَّا رَجُلٌ" .
ترجمہ
مسروق رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن کے کیا ہی بہترین ترجمان ہیں، اگر وہ ہماری عمر کو پہنچتے تو ہم میں سے کوئی بھی ان کے دسویں حصے کے برابر نہ ہوتا۔“
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، قَثَنَا مَالِكٌ، يَعْنِي: ابْنَ مِغْوَلٍ ، عَنْ سَلَمَةَ، يَعْنِي: ابْنَ كُهَيْلٍ ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: "نِعْمَ تُرْجُمَانُ الْقُرْآنِ ابْنُ عَبَّاسٍ" .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن کے کیا ہی بہترین ترجمان ہیں!“