فضائل الصحابة
فضائل أبي بكر الصديق رحمة الله عليه ورضوانه— سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
بَقِيَّةُ قَوْلِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ باب: نبی ﷺ کے فرمان ”ابوبکر کو کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں“ کی بقیہ روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 98
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَابِرٍ ، يَنْزِلُ طَاقَاتِ الْغِطْرِيفِ، قَثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، يَعْنِي: ابْنَ صَالِحِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، وَعِكْرِمَةَ ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ ، قَالَ: أَبُو بَكْرٍ ، وَعُمَرُ. ترجمہ
سعید بن جبیر رحمہ اللہ اور عکرمہ رحمہ اللہ، اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ﴾ کے بارے میں فرماتے ہیں: ”اس سے مراد سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہیں۔“