فضائل الصحابة
أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه— امیر المومنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے حالات اور ان کے زہد کا بیان۔
(بَابُ مَا كَانَ عَلَيْهِ عَلِيٌّ مِنْ شِدَّةِ الْعَيْشِ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) باب: (نبی ﷺ کے ساتھ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی تنگ گزران کا بیان)۔
حدیث نمبر: 899
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ ، قَثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ الْجَرْمِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَإِنِّي لَأَرْبُطُ عَلَى بَطْنِي الْحَجَرَ مِنَ الْجُوعِ، وَإِنَّ صَدَقَتِي الْيَوْمَ لَأَرْبَعُونَ أَلْفًا.ترجمہ
محمد بن کعب القرظی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (اس حال میں) رہا ہوں کہ میں بھوک کی شدت کی وجہ سے اپنے پیٹ پر پتھر باندھ لیا کرتا تھا، اور یقیناً آج میرے صدقے کی مالیت چالیس ہزار ہے۔“