فضائل الصحابة
أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه— امیر المومنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے حالات اور ان کے زہد کا بیان۔
(بَابُ عِلْمِ عَلِيٍّ) باب: (سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے علم کا بیان)۔
حدیث نمبر: 888
نَا عَبْدُ اللَّهِ ، نَا أَبِي ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، قَثَنَا مِنْدَلٌ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ وَهْبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: مَا تَقُولُونَ إِنَّ أَعْلَمَ أَهْلِ الْمَدِينَةِ بِالْفَرَائِضِ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ. ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”تم کیا کہتے ہو؟ بے شک اہلِ مدینہ میں فرائض (وراثت کے احکام) کا سب سے زیادہ علم رکھنے والے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ہیں۔“