❮
❯
حدیث نمبر: 802
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، قَثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ حَادِيًا يَحْدُو فِي إِمَارَةِ عُمَرَ ، أَلَا إِنَّ الْأَمِيرَ بَعْدَهُ عُثْمَانُ ، وَسَمِعْتُهُ يَحْدُو فِي إِمْرَةِ عُثْمَانَ ، إِنَّ الْأَمِيرَ بَعْدَهُ عَلِيٌّ.
ترجمہ

حارثہ بن مضرب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے عہدِ امارت میں ایک حدی خواں کو حدی خوانی کرتے ہوئے سنا کہ: ”خبردار! بے شک ان کے بعد امیر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ ہوں گے“، اور میں نے اسے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی امارت میں بھی یہ گاتے ہوئے سنا کہ: ”بے شک ان کے بعد امیر سیدنا علی رضی اللہ عنہ ہوں گے۔““

حوالہ حدیث فضائل الصحابة / فضائل عثمان بن عفان رضي الله عنه / حدیث: 802
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ :قال وصي الله عباس: اسناده صحيح. . »
«ذكره الحافظ في فتح الباري شرح صحيح البخاري: 198/13»