فضائل الصحابة
فضائل عثمان بن عفان رضي الله عنه— سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ تَحْذِيرِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ مِنْ قَتْلِ عُثْمَانَ) باب: (سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کی طرف سے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے سے خبردار کرنے کا بیان)۔
حدیث نمبر: 788
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، نَا يَزِيدُ ، قَالَ: أَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ: وَكَانَ ابْنُ سَلَّامٍ يَقُولُ: لَيُحْكَمَنَّ فِي قَتَلَتِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.ترجمہ
قتادہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے: ”قیامت کے دن اس کے قاتلوں کے بارے میں ضرور فیصلہ کیا جائے گا۔“