فضائل الصحابة
فضائل عثمان بن عفان رضي الله عنه— سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ خَوْفِ عُثْمَانَ وَحُبِّهِ لِلْقُرْآنِ وَمَوَاعِظِهِ) باب: (سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے خوفِ خدا، قرآن سے محبت اور ان کی نصیحتوں کا بیان)۔
حدیث نمبر: 777
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ عُثْمَانَ ، قَالَ: مَا مِنْ عَامِلٍ يَعْمَلُ عَمَلًا إِلَّا كَسَاهُ اللَّهُ رِدَاءَ عَمَلِهِ.ترجمہ
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”کوئی بھی عمل کرنے والا ایسا نہیں ہے جو کوئی عمل کرے، مگر اللہ تعالیٰ اسے اس کے عمل کی چادر پہنا دیتا ہے۔“