فضائل الصحابة
فضائل عثمان بن عفان رضي الله عنه— سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ خَوْفِ عُثْمَانَ وَحُبِّهِ لِلْقُرْآنِ وَمَوَاعِظِهِ) باب: (سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے خوفِ خدا، قرآن سے محبت اور ان کی نصیحتوں کا بیان)۔
حدیث نمبر: 776
قَالَ: وَقَالَ عُثْمَانُ: مَا أُحِبُّ أَنْ يَأْتِيَ عَلَيَّ يَوْمٌ وَلَا لَيْلَةٌ إِلَّا أَنْظُرُ فِي كَلَامِ اللَّهِ، يَعْنِي الْقِرَاءَةَ فِي الْمُصْحَفِ.ترجمہ
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”مجھے یہ بات پسند نہیں کہ مجھ پر کوئی دن یا کوئی رات ایسی گزرے جس میں میں اللہ کے کلام کو نہ دیکھوں“، یعنی اس سے مراد مصحف (قرآن مجید کے نسخے) میں دیکھ کر تلاوت کرنا ہے۔