فضائل الصحابة
فضائل عثمان بن عفان رضي الله عنه— سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
(بَابُ ذَمِّ قَتَلَةِ عُثْمَانَ وَتَمَنِّي الْمَوْتِ مَعَهُ) باب: (سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے قاتلوں کی مذمت اور ان کے ساتھ شہادت کی تمنا کا بیان)۔
حدیث نمبر: 746
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ: ، قَثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِدْرِيسَ ، قَالَ لَيْثٌ: حَدَّثَنَاهُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْمَلِيحِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: لَوِ اجْتَمَعَ النَّاسُ عَلَى قَتْلِ عُثْمَانَ ، لَرُمُوا بِالْحِجَارَةِ كَمَا رُمِيَ قَوْمُ لُوطٍ.ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اگر تمام لوگ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے قتل پر متفق ہو جاتے، تو ان پر اسی طرح پتھر برسائے جاتے جیسے قومِ لوط پر برسائے گئے تھے۔“